اگر آپ ماں بننے والی ہیں pdf
انسان کی طرح انسان کی تخلیق کا عمل بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
یہ تخلیقی عمل مختلف پیچیدہ مرحل سے گزر کر تکمیل پاتا ہے۔
شادی شدہ افراد کے لیے اس تخلیقی عمل کے تمام مراحل کے متعلق مناسب معلومات حاصل کرنی ضروری ہے۔
لیکن حمل اور زچگی کے عمل سے گزرنے والی خواتین، خصوصاً وہ خواتین جنھیں پہلی بار حمل ٹھہرا ہو، بعض اوقات اس سلسلے میں مناسب رہنمائی سے محروم رہتی ہیں۔ زیر نظر کتاب کی فاضل مصنفہ نے انسانی تخلیقی عمل کے تمام مراحل کے متعلق بڑی تفصیلی اور دلچسپ معلومات فراہم کی ہیں۔
نہ صرف یہ بلکہ انھوں نے پیدائش کے بعد بچے کی دیکھ بھال اور تربیت کے متعلق خاطر خواہ لوازمہ پیش کیا ہے۔
اس سلسلے میں انھوں نے نہایت معروضی اور آسان پیرایہ بیان اختیار کیا ہے تاکہ ہر طبقہ اور ہر معیارِ تعلیم کی خواتین کتاب سے بآسانی استفادہ کر سکیں۔
امید ہے کہ یہ خوبصورت کتاب انسانی زندگی کے اس اہم مرحلے کے حوالے سے بہت ممدو معاون ثابت ہوگی۔(ع۔م)
عناوین |
صفحہ نمبر |
|
عرض ناشر | 14 | |
پیش لفظ | 18 | |
باب 1۔حمل اور اس کے مسائل | 22 | |
باب 2۔دوران حمل کی زندگی | 34 | |
باب3۔ماں کے پیٹ میں بچے کی نشوونما | 44 | |
باب4۔حمل کے دوران میں توہمات اور تغیرات | 51 | |
باب5۔حمل کے دوران میں عمومی مسائل اور ان کا حل | 60 | |
باب6۔حمل کے دیگر مسائل | 86 | |
باب7۔بچے کی پیدائش | 102 | |
باب8۔خاندانی منصوبہ بندی |
113 |
|
باب9۔بچے اور خاندان کے تعلقات | 126 | |
باب10۔بچے کی پرورش اور اس کے مسائل | 136 | |
باب11۔بچے کی نشوونما کا پہلا سال | 177 | |
باب12۔بچوں کی عام بیماریاں اور ان کا علاج | 186 | |
باب13۔بچوں کے متفرق مسائل | 209 | |
باب14۔بچے کی ابتدائی طبی امداد اور حفاظتی تدابیر |
223 |
اور اردو کتاب پرھئے: اردو کتابیں
ہماری فرسبوک کو وزٹ کرے: Kitab bhubon
Reviews
There are no reviews yet.