طبقات اکبری ثانی خواجہ نظام الدین احمد

طبقات اکبری ہندوستان کی عام تاریخ ہے۔ اِس کے مؤلف نظام الدین احمد (متوفی 7 نومبر 1594ء) تھے۔طبقات اکبری اگرچہ اغلاط سے خالی نہیں، بالخصوص اِس میں سالوں کے متعلق غلطیاں کثرت سے موجود ہیں لیکن باوجود اِس کے ہندوستان کی عمومی کتب ہائے تواریخ میں ایک خاص وقعت اور اہمیت رکھتی ہے، کیونکہ یہ پہلی کتاب ہے جو اِس موضوع پر لکھی گئی ہے اور اِس کا طرزِ ترتیب اِس درجہ پسندیدہ ہے کہ مابعد کے مورخین نے اِس کا اتباع کیا ہے۔ محمد قاسم فرشتہ نے اپنی مشہور تاریخ تاریخ فرشتہ بالکل اِسی کے نمونے پر لکھی ہے۔ ملا عبدالقادر بدایونی کی کتاب منتخب التواریخ کا ماخذ بھی یہی کتاب ہے

Book Details

کتاب

طبقات اكبری اول

تأليف

خواجہ نظام الدین احمد

اردو ترجمہ

محمد ایوب قادری

جزء

ثانی

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “طبقات اکبری ثانی خواجہ نظام الدین احمد”

Your email address will not be published. Required fields are marked *